بھارت کے بعد سلمان خان ایک اور کورین فلم کا ری میک کریں گے
سوپر اسٹار سلمان خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ ایک اور ہٹ کوریائی فلم ”ویٹرن“ کے ہندی ری میک میں کام کریں گے۔ سال 2014 میں آئی کورین فلم ”اوڈے ٹومائی فادر“ کے ری میک بھارت کی ریلیز کا انتظار کررہے سلمان نے کہا کہ ان کے بہنوئی و اداکار پروڈیوسر اتل اگنی ہوتری نے ویٹرن کے حقوق حاصل کرلئے ہیں۔