عامر خان اور کرےنہ کپور خان ”لال سنگھ چڈھا“ مےں پھر اےک بار ساتھ ساتھ

Narayana Molleti
بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان کی اگلی فلم ہے ”لال سنگھ چڈھا“ یہ مووی ٹام ہےکس کی فارسٹ کےمپ کا افےشل ہندی ری مےک ہے۔ اس مےں عامر خان کے مقابل کرےنہ کپور خان نظر آئےں گی اس سے قبل دونوں کو تھری اےڈےٹس مےں ساتھ دےکھا گیا تھا۔ ذرائع کی مانےں تو اس فلم مےں عامر کرےنہ چار پانچ الگ الگ لکس مےں دےکھے جائےں گے۔

پہلے شےڈول کے شروع ہونے سے پہلے پورا لک ٹسٹ بھی کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبر سے شروع ہوگی۔ 3 شےڈول مےں فلم کو مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔ فلم 70 کے دہے سے شروع ہوگی۔


موجودہ دور مےں ختم ہوگی ”لال سنگھ چڈھا“ مےں سوشل اور سیاسی معاملہ سے جڑے پچھلے 5 دہوں کے بڑے ہائی لائےٹس دکھائے جائےں گے۔

موجودہ دور مےں ختم ہوگی ”لال سنگھ چڈھا“ مےں سوشل اور سیاسی معاملہ سے جڑے پچھلے 5 دہوں کے بڑے ہائی لائےٹس دکھائے جائےں گے۔ موجودہ دور مےں ختم ہوگی ”لال سنگھ چڈھا“ مےں سوشل اور سیاسی معاملہ سے جڑے پچھلے 5 دہوں کے بڑے ہائی لائےٹس دکھائے جائےں گے۔


Find Out More:

Related Articles: