منی رتنم کی مےگا بجٹ فلم مےں اےشوریہ رائے بچن

Narayana Molleti

ڈائرکٹر منی رتنم بڑے بجٹ کی اےک ملٹی اسٹار فلم بنا رہے ہیں، طوےل وقت سے یہ فلم خبروں مےں ہے لےکن آفےشل طور پر کسی طرح کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ بالی ووڈ اداکارہ اےشوریہ رائے بچن کے اےک بیان سے اےسا لگتا ہے کہ اس فلم مےں اےشوریہ بھی ہوں گی۔ حال ہی مےں اےک پروگرام مےں اےشوریہ نے حصہ لیا اور کہا طوےل عرصہ بعد مےں اپنے گرو منی رتنم کی فلم مےں کام کرنے جارہی ہوں جس کی مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔


ان کے اس بیان سے شائقےن کو منی رتنم کی جانب سے بنائی جارہی فلم پر ےقےن ہوچکا ہے۔ خبر ہے کہ اس مےں اےشوریہ رائے کا کردار نگےٹےو شےڈ کا ہوگا۔ اس سے قبل منی رتنم کے ساتھ اےشوریہ رائے نے ”اےروور“ گرو، راون، جےسی سوپر ہٹ فلموں مےں کام کیا۔ اب اس جوڑی کی فلم سے متعلق عوام مےں کافی بے چےنی دکھائی دے رہی ہے۔






Find Out More:

Related Articles: